2 اکتوبر 2021 - 18:45
تصویری رپورٹ/ پارلیمنٹ رکن حجۃ الاسلام "نصرالله پژمان‌فر" کی اربعین مارچ میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران پارلیمنٹ میں مشہد مقدس کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین نصر اللہ پژمان فر نے اربعین پیدل مارچ میں شرکت کی۔